کے این واصف
ایک تازہ خبر کے مطابق حیدرآباد شہر کے ایک نوجوان کو لندن سے کسی لڑکی نے فون پر رابطہ، دوستی اور شادی کا وعدہ کرکے اعتماد حاصل کرنے کے بعد لڑکی نے کسی بزنس میں سرمایہ کاری مشورہ دیا۔ دام الفت میں پھنسے نوجوان نے ایک بھاری رقم بزنس میں لگادی۔ کچھ عرصہ بعد لڑکی نے بھاری منافع کی خوشخبری دیتے ہوئے رقم صاصل کرنے پیشگی ٹیکس کے نام پر پھر ایک بڑی رقم کا مطالبہ کیا۔ اس پر لڑکے کو شک ہوا تو اس نے سائبر کرائم سے رجوع کیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
تب تک نوجوانون کو ایک مشورہ ہے۔
رخسار میں پڑنے والے گڑھے (چاہ غب غب) ہوں یا سڑک کے گڑھے دونون ہی نقصاں دہ ہوتے ہیں۔
