کے این واصف
مکہ مکرمہ کے پبلک سکوائر تعمیرانی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں جو سماجی میل جول کے لیے کھلے مقامات کے طور پر کام نہیں کرتے بلکہ شہری منظر نامے میں جمالیاتی رنگ بھرتے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق یہ مقامات شہریوں اور زائرین کے مل بیٹھنے کا ذریعہ ہیں بلکہ تاریخی اہمیت کے باعث شہر کی ثقافتی یادوں اور طرزِ زندگی کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔
مقامات ثقافتی اور سماجی سرگرمیاں
میزبانی کرکے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جس سے ایک ایسا پرکشش منظر نامہ تخلیق ہوتا ہے جو مقامی شہریوں اور زائرین دونوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
عہدِ رفتہ میں مکہ مکرمہ کے بازار اور مقامات، عوامی نشستیں، آمد و رفت اور روز مرہ ہونے والی سرگرمیوں سے جڑے تھے جس سے یہ مقامات شہرکی سماجی یادداشت کا حصہ بن گئے ہیں۔
