کے این واصف
مرکزی حکومت کی جانب سے GST کی شرح میں کمی کئے جانے کے بعد عوام سے کہا گیا کہ وہ اس پر “بچت اتسؤ” (بچت کا جشن) منائیں۔ کانگریس کے ایک قائد نے اس پر بڑا دلچسپ تبصرہ کیا جو یوں تھا۔
ایک چھوٹے بچے نے باپ سے چاکلیٹ کی فرمائش کی۔ مصروف باپ نے اسے انتظار کرنے کو کہا۔ بچہ فوری چاہئے کی ضد کرتے ہوئے رونے لگا۔ کام میں خلل سے عاجز باپ نے بچے کو اٹھاکر الماری پر بٹھا دی۔ بچہ سہم کر خاموش ہوگیا۔ اور کچھ دیر بعد بولا “ڈیڈی چاکلیٹ نہین چاہئے بس مجھے نیچے اتار دو”
