
کے این واصف
انڈین کونسلیٹ جدہ کی جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق وزیر آعظم ہند کے دو روزہ دورئے سعودی عرب سے متعلق پریس بریفنگ 23 اپریل 2025 کو صبح 45-8 کو ہوگی۔ ریٹز کالٹن ہوٹل (الجود میٹنگ روم پہلی منزل) مین منعقد شدنی اس پریس بریفنگ سے سفیر ہند اور وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران خطاب کرین گے۔ پریس نوٹ مین یہ بھی کہا گیا ہے کہ شرکت کے لئے صحافیون کو قبل از وقت نام رجسٹر کروانے کی ضرورت نہین۔