حیدرآباد – (راست )
محترمہ امینہ بیگم زوجہ مرزا حفیظ بیگ (مرحوم) کا بعمر 90 سال جمعہ ۹ اکتوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین عزیز واقارب اور احباب کی بڑی تعداد میں قطب شاہی ساتھ گنبد روڈ مسجد اقصٰی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ کے سوگواراں میں ایک دختر اور فرزند مرزا مجید بیگ نوید شامل ہیں۔ مزید تفصیلات موبائیل نمبر 9948111832 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
