کے این واصف
ڈاکٹر کا کسی مریض سے پہلی وزٹ مین تشفی بخش گفتگو سے اس کا اعتماد حاصل کرنا آدھا علاج کے مترادف ہے۔ ویسٹرن ہاسپٹل ان سے رجو ہونے والون کو اس بات کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر جی ایم فیصل نے کہی۔ ڈاکٹر فیصل ویسٹرن ہاسپٹل مین Consultant Neurosurgeon ہین۔
ڈاکٹر فیصل نے مزید کہا کہ ویسٹرن ہاسپٹل سے منسلک تمام ڈاکٹرز اپنے پروفیشن کو انسانی خدمت تصور کرتے ہین۔ ہم مریض کو گاہک نہین صرف مریض سمجھتے ہین۔ ہاسپٹل کی تفصیلات بتاتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ سو بستروں والے اس دواخانے مین شعبہ طب کی اسپیشالٹیز کے سارے ڈپارمنٹس موجود ہین۔ جن مین ہر اسپشالٹی کے ماہر ڈاکٹرز سے خدمات صاصل کی جاسکتی ہین۔ اس کے علاوہ تمام قسم کے اعلیٰ معیار طبی Labs بھی موجود ہین۔ قلب شہر لکڑی کا پل (نیلوفر ہاسپٹل روڈ) حیدرآباد مین واقع اس ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل مین کسی بھی شعبہ سے طبی مشورہ اور علاج کے لئے فون نمبر 9000912793 سے 24X7 رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

