
کے این واصف
انڈین کونسلیٹ جدہ، سعودی عرب نے عام اطلاع کے لئے ایک نوٹس جاری کیا جس مین تمام PIO کارڈز کے حامل افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ کونسلیٹ سے رجو ہوکر اپنے موجودہ PIO کارڈ کو OCI کارڈ مین تبدیل کرنے کی درخواست داخل کرین۔ کیونکہ 31 ڈسمبر 2025 کو تمام PIO کارڈز منسوخ کردیئے جائین گے۔
جو PIO کارڈ ہولڈرز اپنا کارڈ تبدیل نہین کروائین گے انھین ہندوستان جانے کے لئے ویزا حاصل کرنا پڑے گا۔
انڈین کونسلیٹ جدہ (CGI) کے دائرے عمل مین مقیم PIO کارڈ ہولڈرز فوری طور پر CGI سے رابطہ کرین اور کارڈ کی تبدیلی کی درخواست داخل کرین۔