
کے این واصف
انڈین پاسپورٹس، ویزا اور دیگر کونسلر خدمات ماہ جولائی 2025 سے النکت اسائنمنٹس لمیٹیڈ
انجام دے گی۔ واضح رہے کہ سفارت خانہ ہند ریاض کے لئے یہ خدمات VFS Global انجام دے رہاہے۔ اس تبدیلی کے سلسلے مین سفارت خانہ ہند نے سرکاری طور پر ماہ اپریل 2025 مین ایک اعلان جاری کیا تھا۔