
کے این واصف – حیدرآباد
انجمن ریختہ گویان کا ساتوان اجلاس جو گولکنڈہ ڈگری کالج برائے خواتین مین منعقد ہونے والا چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے۔ صدر انجمن جاوید کمال کی اطلاع کے مطابق اب یہ اجلاس حسب سابق ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیٹوٹ باغ عامہ ہی مین منعقد ہوگا۔ پروگرام کی تفصیلات وہی رہین گین۔ شرکت کے خواہشمند نوٹ فرمالین۔