
کے این واصف – حیدرآباد
انجمن ریختہ گویان حیدرآباد کا اگلا ہفتہ واری اجلاس گولکنڈہ ڈگری کالج برائے خواتین مین منعقد گا۔ صدر انجمن جاوید کمال کے مطابق “اصناف سخن گوئی” کی ساتویں نشست اتوار 29 جون 2025 کوصبح 30-10 بجے منعقد ہوگی۔ ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی اس نشست مین ادب عالیہ سے منتخب کی گئی تخلیقات پیش کی جائین گی۔ ان تخلیقات کو جاوید کمال، واجد محی الدین، جاوید محی الدین، ڈاکٹر عطیہ مجیب عارفی، محرمہ رفیعہ نوشین، ڈاکٹر ثمینہ بیگم، لطیف الدین لطیف، ڈاکٹر حمیرہ سعید، عذرا سلطانہ پیش کرین گے۔ بہی خواہان اردو، طلباء و طالبات سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔