
کے این واصف
انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض کے UKG کی طالبہ کا حادثاتی طور پر واٹر ٹینک مین گر جانے سے موت واقع ہوگئی۔
آئی آئی ایس آر کی پرنسپل مسز میرا رحمان کے جاری نوٹ مین اس دردناک واقع کی اطلاع دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسکول مین منعقد ایک پروگرام مین شرکت کے بعد عائشہ بلال اپنی والدہ کے ساتھ گھر لوٹ رہی تھی۔ گھر کے قریب واقع ایک کھلے واٹر ٹینگ مین گرپڑی۔ لاکھ کوشش کے باوجود اسے بچایاناجاسکا۔
اسکول کی پرنسپل نے اپنے ایک بیان مین اس دل ہلا دینے والے واقع مین عائشہ بلال کی بےوقت موت پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
پرنسپل نے تمام اولیا سے کہا کہ اپنے بچون کی حفاظت پر پوری توجہ دین۔ بچے ہمارے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہین۔ ان کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔